لیول ٹیپ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی مائع کی سطح کی بلندی ناپ کر اس کی مقدار معلوم کرنے کا فیتہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی مائع کی سطح کی بلندی ناپ کر اس کی مقدار معلوم کرنے کا فیتہ۔